اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے قنیطرہ کے گائوں حدر میں ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے. حدر کے علاقے میں اس سے قبل بھی اسرائیلی اور شامی افواج کے درمیان جھڑپیں پوتی رہی ہیں۔ پچھلے ہفتے بھی شام میں اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے قریب بمباری کی تھی.
.......
/169